پلاسٹک سے جانوروں کی ہلاکت کے واقعات: سری لنکا نے ملک میں سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی لگا دی
کولمبو حکومت نے حال ہی میں ایک بار استعمال ہونے والے (سنگل یوز) پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کر نے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی وجہ پلاسٹک کے زہر سے جنگلی ہاتھی اور ہرن کی ہلاکتیں بنی ہیں سری لنکا میں گزشتہ چند سالوں کے دوران پلاسٹک فضلہ سے نکلنے…
پاکستانی ساحلوں پر امپورٹڈ الیکٹرانک کچرا، جو کچھ لوگوں کے لیے بہت قیمتی ہے
ابراہیم حیدری کا شمار کراچی کے مضافات میں ہوتا ہے اور یہاں کے مقامی لوگوں کا بنیادی پیشہ ماہی گیری ہے۔ لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے، جو سہولیات کی کمی کے باعث کچرا چننے پر مجبور ہے ابراہیم حیدری میں ساحلِ سمندر پر ایک خاتون کچرے کے ڈھیر میں سے لوہا چُن کر…
ری سائیکلنگ سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
تمام دنیا میں ری سائیکلنگ کا رجحان زور پکڑ رہا ہے۔ پاکستان میں ہر سال 30 لاکھ ٹن سے زائد کا کچرا پیدا کرتا ہے۔ اس میں زیادہ تر کچرا مناسب نظام اور آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو جاتا ہے تمام دنیا میں ری سائیکلنگ کا رجحان زور پکڑ رہا ہے۔ لوگ…
آخر پاکستان پلاسٹک کا کچرا درآمد کیوں کرتا ہے؟
ہماری زمین پلاسٹک میں ڈوبتی جارہی ہے۔ پلاسٹک کے آسان، سستے اور پائیدار ہونے کی وجہ سے گزشتہ 70 برسوں میں اس کی پیداوار اور کھپت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس عرصے میں 9 ارب 20 کروڑ ٹن پلاسٹک تیار ہوا جو اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ماحولیات اور انسانی زندگی…