’کیا فوجی افسران قانون سے بالاتر ہیں؟‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان پھٹ پڑے
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بغیر کسی ثبوت کے ایک حاضر سروس سینئر فوجی افسر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزام عائد کیا ہے، جو من گھڑت، بدنیتی پر مبنی، افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے…
جنرل باجوہ نے ہم پر ظلم کیا، ایجینسیاں ہمارے پیچھے لگائیں، اب اس سے بھی زیادہ سختی کی جا رہی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکمرانوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں، اگر مذاکرات شروع ہوتے ہیں تو ان کی ٹیم اس میں حصہ لے گی وہ نہیں ہفتے کی شب زمان پارک لاہور میں اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں عمران خان نے…
پی ٹی آئی پر ایک اور وار، جہانگیر ترین کی سربراہی میں ’پی ٹی آئی نظریاتی‘ تشکیل دینے پر غور
’ریٹرن انٹریسٹ‘ سے محرومی کے باعث جہانگیر ترین اور علیم خان کا عمران خان سے اختلافات کا سفر ان کی حکومت سے معزولی سے ہوتا ہوا اب ان کی جماعت کے بٹوارے تک پہنچ چکا ہے جہانگیر ترین کی قیادت میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اور دیگر چند ’سیاستدانوں‘ نے…
نواز شریف نے عمران خان کو دہشت گرد قرار دے دیا، ”بھرپور کارروائی کی جائے“
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سیاسی حریف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف بھرپور کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ وہ دہشت گرد ہے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے جوائنٹ…
کیا عمران خان واقعی جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کا ایک انتہائی دلچسپ پہلو یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو عمران خان پر فوج کی حمایت سے برسر اقتدار آنے کے حوالے سے ’سلیکٹڈ‘ کی اصطلاح استعمال کرتی تھیں، آج وہی جماعتیں یک آواز ہو کر نہ صرف انہیں فوج کا مخالف اور ملک دشمن قرار دے…
عمران خان کا خوف
سنا تھا ہاتھوں سے دی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ اِدھر کچھ ایسا ماحول بن گیا ہے کہ اگر دانت لگانے کی کوشش کی تو توڑ دیں گے۔ ویسے بھی گرہیں کھولنے کی کیا ضرورت ہے، رسی ہی جلا دیتے ہیں۔ عمران خان سے محبت اور عمران خان کا خوف ہمارے ملک کو…
عمران خان کا ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان: ’جیل بھرو تحریک‘ کی تاریخ کیا بتاتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا تو سیاسی تجزیہ کار یہ سوال کرنے پر مجبور ہوئے کہ اس حکمت عملی سے عمران خان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا…
تحریک عدم اعتماد: کیا کیا ہوا؟
اسلام آباد – قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا گیا اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل…