وزیراعظم سے پی اے سی کے حکومتی ممبران کی ملاقات کی اندرونی کہانی
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان سے پبلک اکاؤنٹ کمیٹی (پی اے سی) حکومتی ممبران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، پی اے سی ممبران نے کرپشن سے متعلق تمام معاملہ بیوروکریسی پر ڈال دیا ذرائع کا بتانا ہے کہ ارکان کے مطابق بیوروکریسی کرپشن کے…
کیا اسلام آباد کے مضافات میں عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
اسلام آباد : حکمران اتحاد میں دراڑیں پڑنے اور فیصلے کہیں اور سے مسلط کیے جانے کے مضبوط ہوتے تاثر کے بعد پی ٹی آئی میں اندرونی طور پر انتشار کی وجہ سے سیاسی تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے لیے گھبرانے وقت شروع ہوا چاہتا ہے ڈی جی آئی ایس آئی…
پاکستان کا جوان کپتان سے کیا چاہتا تھا؟
پاکستان کا جوان کپتان سے چاہتا تھا کہ آندھی آئے یا طوفان کپتان ڈٹ کر کھڑا رہے، کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ آس پاس سے آنے والے ’آسان باش‘ کے مشورے بھی نہیں سن رہا۔ نوجوان چاہتا تھا کہ چوروں لٹیروں یعنی سارے سیاستدانوں کو جیل میں بند کر کے تالے کی چابی کسی گندے…
وزیراعظم عمران خان نے کاشت کاروں کیلئے ’کسان پورٹل‘ کا اجرا کر دیا
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت کسانوں اور کاشتکاروں کی شکایات اور مسائل کے حل کے لیے مخصوص ’کسان پورٹل‘ کا اجرا کر دیا تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے پاکستان سٹیزن پورٹل میں کسانوں کے مسائل کے ازالے کے لیے کوئی مخصوص کیٹیگری…
وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا
اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا ہے پروگرام کے تحت لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کے لئے وظیفےکی رقم زیادہ ہوگی، اس اقدام کا بنیادی مقصد والدین کو اپنی بیٹیوں کو اسکول بھیجنے کی ترغیب دینا اور تعلیم کے حصول کے…
وزیراعظم کا کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے لیے قومی اعزاز کا اعلان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے چلتی ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچانے پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ جمال…