حالات بدل گئے، نواز شریف جلد آئیں گے، مریم نواز
اسلام آباد : مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حالات بہت بدل گئے ہیں، بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، اگر مگر کا سوال نہیں، میاں نواز شریف جلد آئیں گے نون لیگی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذاتی…
حکومت گرانے کے لئے پیپلز پارٹی کی کوششیں، ن لیگ سے بیک ڈور رابطہ
کراچی : پیپلزپارٹی نے حکومت گرانے کے لئے کوششوں کے سلسلے میں نون لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں اور ان رابطوں میں اہم ہیش رفت بھی…
لندن میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا، گالیوں کا تبادلہ
لندن : برطانیہ کے ایک ریستوران میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی اور ایک پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا، صورتحال اس حد تک خراب ہوئی کہ ہوٹل انتظامیہ اور دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا تفصیلات کے مطابق لندن…
پیپلزپارٹی کا اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ
اسلام آباد : پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ، پارٹی ذرائع کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے یہ فیصلہ مسلم لیگ نون کی بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کے باعث کیا ہے ذرائع کا کہنا تھا کہ بجٹ اجلاس میں غیرسنجیدگی کا یہ عالم تھا کہ اپوزیشن…