نواز لیگ اپنا گڑھ سمجھے جانے والے پنجاب میں پی ٹی آئی کے مقابلے میں ہچکچاہٹ کا شکار
پنجاب کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے بڑھتے ہوئے جوش و خروش کے باعث پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس چھ قومی اور صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات سے قبل انتخابی مہم کے لیے بظاہر لندن میں مقیم…
لیگی رہنماؤں میں اختلافات: ناقص کارکردگی چھپانے کی کوشش؟
پاکستان میں رواں برس وفاقی حکومت کی تبدیلی کے بعد استحکام دکھائی نہیں دیتا جس کا ادراک خود حکومت کو بھی ہے۔ مسلسل بڑھتی مہنگائی اور تحریک انصاف کی جارحانہ سیاست نے پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے لیے دوہرا چیلنج پیدا کر رکھا ہے، جس کا توڑ تاحال اتحادی حکومت…
پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج ن لیگ اور پی ٹی کے لیے کتنے اہم ہیں
اس وقت ملک میں سیاسی حلقوں کی توجہ اس وقت پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات پر ہے، جہاں 17 جولائی کو اسمبلی کے بیس حلقوں کے لیے نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے واضح رہے کہ یہ انتخابات پاکستان تحریک انصاف کے ان منحرف…
”پاے رَفْتَن نَہ جاے مان٘دَن“ حکومتی اتحاد اپنے فیصلوں کے لئے بھی اسٹیبلشمنٹ کی ضمانت کا منتظر!
مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت مخلوط حکومت معیشت کے حوالے سے کسی بھی طرح کے غیر مقبول فیصلوں کی ذمہ داری اپنے سر لینے کو تیار نظر نہیں آ رہی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حمایت اور ضمانت چاہتی ہے، تاکہ اسے آئندہ سال اگست تک اپنے دور اقتدار کی بقیہ مدت پوری کرنے…
نواز شريف کے بلاوے پر وزیراعظم کابینہ سمیت لندن میں
پاکستان میں جہاں ایک طرف موسم گرم ہے، وہیں سیاسی موسم کا پارہ بھی انتہا کو چھو رہا ہے موجود حکومت کو پنجاب میں جاری آئینی بحران سے لے کر بڑھتی مہنگائی، آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات اور سابق وزیِر اعظم عمران خان کی جانب سے فوری الیکشن جیسے مطالبات کا…
طارق فاطمی سے قلمدان واپس لینے کی وجہ پیپلز پارٹی کے تحفظات
اسلام آباد – پاکستان کی کثیر الجماعتی اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ اپنے ابتدائی دنوں میں ہی پے در پے ڈرامائی تبدیلوں سے گزر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف دو دن قبل حلف اٹھانے والے کچھ وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں سونپے جا سکے، تو وہیں دوسرے ہی دن کچھ قلمدان…
وفاقی کابینہ کا اعلان آج ہونے کا امکان
ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد حکومت آج (پیر کو) اس غیر یقینی صورتحال کے درمیان وفاقی کابینہ تشکیل دے رہی ہے کہ کیا جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) اس کا حصہ بنے گی یا تقسیم کے بارے میں ’اختلاف‘ سے پرہیز کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو…
انتخابات میں اتحاد: مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی شرط مان لی
اسلام آباد – مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، شرط ماننے پر پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پندرہ…