کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے زہریلی گیس سے اموات پر تحقیقاتی رپورٹ مسترد کر دی
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مبینہ طور پر زہریلی گیس کے باعث ہونے والی اموات پر پولیس تحقیقات کو مسترد کرتے ہوئے علاقے میں کارخانے قائم کرنے کے اجازت ناموں کے طریقہ کار پر رپورٹ طلب کر لی ہے گزشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ…