ترکیہ میں زمین میں پڑنے والے پراسرار گڑھے، جو کسانوں کے لیے خوف کی علامت بن چکے ہیں
یہ گزشتہ برس کی بات ہے، جب آدم ایکمیی اپنی زمین کا معائنہ کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے اپنے خوبانی اور بیری کے کئی درختوں کو زمین کے اندر دھنستے ہوئے دیکھا۔ ستاون سالہ کاشتکار کا کہنا ہے ”میرا پاؤں اچانک پھسلا اور میں نے زمین پر دیکھا تو وہاں کئی…
نایاب آدھا نر، آدھا مادہ پرندہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب پرندے کی وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس کے جسم کے ایک آدھے حصے پر نر اور دوسرے آدھے حصے پر مادہ کا رنگ ہے، جس سے جانوروں میں اینڈروجینی کی مزید وضاحت ہوتی ہے محققین کا کہنا ہے کہ یہ نایاب سبز ہنی کیپر پرندہ کولمبیا کے…
پولینڈ: سترہویں صدی کے بچے کی تالے میں جکڑی لاش دریافت۔۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
ماہرین آثار قدیمہ نے 17 ویں صدی کے ایک بچے کی غیر معمولی باقیات کا پتہ لگایا ہے، جس کو پاؤں میں تالا لگا کر دفن کیا گیا تھا سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ قرون وسطیٰ کے لوگوں کو یہ شاید خدشہ تھا کہ یہ مردہ بچہ ’ویمپائر‘ کے روپ میں دوبارہ زندہ ہو سکتا…
پاکستان کی سرکاری کمپنیاں ایشیا کے بدترین ادارے!
حکومتی نااہلی، بد انتظامی اور بدعنوانی نئے نئے سنگ ِ میل حاصل کر رہی ہے، جس کی تازہ مثال یہ ہے کہ پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں (ایس او ایز) کو جنوبی ایشیا میں بدترین قرار دیا گیا ہے، جہاں مجموعی خسارہ اثاثوں کی مالیت سے بھی…
پرندے نے پارکنگ میں گھونسلہ بنالیا، پارکنگ معطل
ایک کمپنی کی پارکنگ میں نقلِ مکانی کرنے والے نایاب پرندے نے عین فرش پر اپنا گھونسلہ بنایا ہے، جس کے بعد جنوبی کیرولائنا کی توانائی کمپنی کے ملازمین نے ایک چھوٹے پرندے کو وی آئی پی کا درجہ دیتے ہوئے اس کے تحفظ کے لیے چاروں طرف رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں کسی…