مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالج
چلیئے یہ بھی ہو گیا۔۔ 2014 کے دھرنے سے اب تک کی اکھاڑ پچھاڑ، تجربات، ناکامیوں، چار وزراِ اعظم اور تین حکومتیں بدلنے کے بعد، وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں کہ ’مڑ گڑ کے کھوتی بوہڑ تھلے‘ یعنی، گھوم پھر کے سسٹم کی گدھی اسی برگد تلے دوبارہ آن کھڑی ہوئی۔ یہ سب…
حضور بیٹھیں گے کہ لیٹیں گے؟
کون کہتا ہے حالات پہلے سے بدتر ہیں۔ جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ ہرگز ہرگز اس ملک کے خیرخواہ نہیں۔ جب انہیں معلوم ہی نہیں کہ پہلے کیسے حالات تھے تو پھر وہ کیونکر ایک باخبر اور متوازن رائے قائم کر سکتے ہیں خود کو باشعور سمجھنے والے یہ مٹھی بھر لوگ دراصل…
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
ولی عہد عباس خان عباسی نے نواب آف بہاولپور صادق خان پنجم کی زندگی کے آخری دنوں میں پوچھا کہ بابا سائیں کوئی نصیحت جو آگے چل کے میرے کام آئے؟ نواب ضادق خان پنجم نے فرمایا، ”اس شخص سے ہمیشہ ڈرتے رہنا، جو تمہارے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے ملے۔“ میں نے ایک اور…
نہ انجن کی خوبی، نہ کمالِ ڈرائیور
کیا اچھا منظر ہے۔ آئین کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خود آئین مارے خوشی کے جھومنے کے خوف سے کپکپا رہا ہے۔ ریاست جن چار ستونوں پر کھڑی ہے، وہ ستون آئین کا بوجھ نہیں سہار پا رہے۔ ہر ستون سے فرانسیسی شہنشاہ لوئی چہاردہم کا بھوت چمٹ چکا ہے۔ ہر ستون سے آواز…
تم نہیں یا ہم نہیں۔۔ پاکستانی سیاست پوائنٹ آف نو ریٹرن پر!
وفاقی وزیر داخلہ اور نون لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے حال ہی میں کچھ ایسے بیانات دیے ہیں، جنہیں پاکستان تحریک انصاف دھمکیوں سے تعبیر کرتی ہے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا ”اب یا تو وہ (عمران خان) رہیں گے یا ہم، اگر ہم سمجھیں گے کہ ہمارے وجود کی نفی ہو رہی…
عراق: پرتشدد واقعات میں متعدد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
بااثر شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے سیاست چھوڑنے کے اعلان کے بعد سے بغداد میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک تقریباً 20 افراد ہلاک اور تین سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں عراق کے طاقتور شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدرنے پیر کے روز سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لینے…
عراقی عدالت نے مقتدی الصدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا
عراق کی عدلیہ نے اتوار کو کہا کہ اس کے پاس پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اختیار نہیں ہے جیسا کہ پاپولسٹ شیعہ مسلم عالم مقتدی صدر نے مطالبہ کیا تھا، جو سیاسی حریفوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعطل میں مصروف ہیں مقتدیٰ الصدر کے پیروکار اپنے حریف اور ایرانی حمایت یافتہ…