ہماری سیاست میں ساس بھی کبھی بہو تھی!
تاریخ کا پہیہ پیچھے گھما کر دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ کیوں مرزاغالب نے فرمایا تھا: یادِ ماضی عذاب ہے، یا رب! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ویسے اس سے برصغیر پاک وہند کے مزاج کا بھی پتا چلتا ہے کہ بس میں ہو تو اپنی تاریخ کے پنوں کو نذر آتش کر…
نواز شریف کن اشاروں کی بنیاد پر انتخابات کی تیاری کررہے ہیں؟
پاکستان مسلم لیگ (ن) آج کل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی اجلاس منعقد کر رہی ہے۔ پنجاب کے مختلف ڈویژن کے منتخب نمائندوں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ان کی رائے لی جا رہی ہے۔ نوازشریف اجلاس میں موجود ہوتے ہیں اور نہایت صبر کے ساتھ اپنے ساتھیوں کی بات سنتے ہیں۔ یہ ساتھی…