ارشد شریف کا قتل، سیاست میں مداخلت سے انکار اور فیصلہ کن لانگ مارچ!
پیر کی صبح کا آغاز کینیا میں ارشد شریف کے قتل سے متعلق ہوش اڑا دینے والی خبر سے ہوا، اس دن سے لے کر آج تک جوابات کے منتظر سوالات کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ہمارے یہاں ایک روایت چلی آرہی ہے کہ ایسے ہائی پروفائل قتل پر ہونے والی سیاست مقتول کو…
لانگ مارچ اور دھرنے حکومت گرانے میں کامیاب ہوئے؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت کے خاتمے اور ملک میں عام انتخابات کے مطالبے کے لیے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب اپنے مطالبات کے لیے کسی سیاسی جماعت نے لانگ مارچ…
لانگ مارچ: ڈی جی آئی ایس آئی سن لو! ملک اور اداروں کی خاطر چپ ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کرتے وقت اپنے خطاب میں پاکستان کی اعلیٰ خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’آپ نے کہا تھا کہ ہم سیاست نہیں کرتے لیکن جو پریس کانفرنس آپ نے کی، ایسی…
عمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو لاہور کے علاقے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے منگل کو لاہور میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ جی ٹی روڈ کے ذریعے عوام کو لیتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں…
وزیر داخلہ کا ’آڈیو لیکس‘ کا تنازع ’حل‘ کرنے کا دعویٰ، ”عملے نے پیسوں کےلئے یہ کام کیا“
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر کی سائبر سیکیورٹی کو داؤ پر لگانے والا آڈیو لیکس تنازع ’حل‘ کر لیا گیا ہے ان کے بقول ”اس میں کوئی ’دشمن انٹیلیجنس ایجنسی‘ ملوث نہیں تھی“ وفاقی وزیر داخلہ کا یہ…
ایک تھا یوسف مستی خان۔۔۔
نظریاتی سیاست کی آبرو، معروف ترقی پسند و بلوچ قوم پرست سیاستدان اور رہنما یوسف مستی خان اب ہم میں نہیں رہے۔۔ طویل عرصے سے کینسر کے عارضے سے نبردآزما رہنے کے بعد وہ 29 ستمبر 2022 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ایک شعلہ بیان لیکن مدلل مقرر اور بلوچ اور…
آڈیو لیکس یا چور سپاہی کا کھیل
وہ جو کہتے ہیں کہ ’مردے کے بال مونڈھنے سے وزن کم نہیں ہوتا۔‘ یہی حال وزیرِ اعظم ہاؤس کی وڈیو لیکس کا ہے۔ جانے کتنے مہینے کی ریکارڈڈ گفتگو اب انٹرنیٹ کی منڈی میں چار آنے پاؤ دستیاب ہے اس واردات کے اسباب اور کھلاڑیوں کے شجرے تک پہنچنے کی بجائے یہ مجرب حل…
مریم اور صفدر کی سزائیں کالعدم قرار، نااہلی بھی ختم۔ نواز شریف بھی واپسی کے لیے پر تولنے لگے
نئی حکومت کے قیام کے بعد بدعنوانیوں کے کیسز ختم ہونے کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا ہے۔ اب اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی مریم نواز…