رونالڈو النصر کو پہلی بار عرب کلب چیمپئن شِپ کپ جتوانے میں کامیاب
دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور جس عمر میں عام طور پر تمام تر فٹبالروں کا کریئر ختم ہو جاتا ہے، کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز اڑتیس سال کی عمر میں ایک بار پھر گولڈن بوٹ حاصل کیا ہے…
وہ تیرہ اسٹار فٹبالر، جن کی اگلی منزل سعودی پرو لیگ ہو سکتی ہے
سعودی عرب 2030 ورلڈ کپ کی میزبانی کے حصول کی کوششوں کو مزید مستحکم کرنے کے مقصد کے تحت کئی بڑے نام کے ستاروں کو اپنی پرو لیگ کا حصہ بنا کر میدان میں اتارنے کی کوشش میں موسم گرما کی منتقلی کے سیزن میں بڑی رقم خرچ کرنے کے لیے تیار ہے اگرچہ سمر…
مانچسٹر یونائیٹڈ تیس سالوں میں پہلی بار پریمیئر لیگ چارٹ پر سب سے آخری نمبر پر!
مانچسٹر یونائیٹڈ کے مینیجر ایرک ٹین ہیگ نے اپنی ٹیم کی برینٹ فورڈ میں چار صفر سے شکست پر حیرت کا اظہار کیا ہے، جس سے ریڈ ڈیولز کی ٹیم تیس سالوں میں پہلی بار پریمیئر لیگ چارٹ پر سب سے آخری نمبر پر پہنچ گئی ہے بیس بار انگلش پریمیئر لیگ جیتنے والی مانچسٹر…
فٹبال میں ’ری سیٹ بٹن‘ کی ضرورت ہے: برطانوی حکام
جیسا کہ انگلش پریمیئر لیگ کا نیا سیزن شروع ہو رہا ہے، برطانوی حکام کوکین استعمال کرنے والوں کو نشانہ بنانے اور لوگوں کو گراؤنڈز میں آگ لگانے اور آتش بازی سے روکنے کے اختیارات کے ساتھ شائقین کے خطرناک اور جارحانہ رویے پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں اسی…
مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو 2-3 سے ہرا کر پریمیئر لیگ جیت لی
مانچسٹر سٹی نے فائل میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹن ولا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر پانچ سیزن میں چوتھی بار پریمیئر لیگ جیت لی ہے یہ فتح شاندار کم بیک کا بہترین نمونہ تھی. پیپ گارڈیولا کی ٹیم اتحاد اسٹیڈیم میں دوسرے ہاف کے درمیان…