لوگوں میں رہتے ہوئے غائب کیسے ہوا جا سکتا ہے؟
سلیمانی ٹوپی ہوا کرتی تھی عَمرو عیار کے پاس، جسے پہن کے وہ لوگوں کی نظروں سے غائب ہو جاتا تھا۔ بچپن کی میری سب سے بڑی خواہش یہی سلیمانی ٹوپی تھی، بس نہیں چلتا تھا کسی طرح ہاتھ آ جائے اور بندہ یوں چٹکی بجاتے نظروں سے غائب۔ اب سوچتا ہوں کہ غائب ہو…