کیا آپ کو غصہ آتا ہے؟
نامور اور دانشور لوگوں کی باتیں آپ نے سنی ہیں، ان کے بارے میں حیرت انگیز باتیں میں نے بھی سنی ہیں۔ سنا ہے کہ بڑے صابرین ہوتے تھے، دعاگو رہتے تھے۔ دشمن اُن کا بُرا چاہتے تھے، ان کو نقصان پہنچاتے تھے مگر وہ خود کسی کا بُرا نہیں چاہتے تھے، کسی کو بددعا…
کاسمیٹکس کمپنیوں کے نفسیاتی حربے اور کم عمر لڑکیوں میں اینٹی ایجنگ مصنوعات کا خطرناک رجحان!
خواتین میں بناؤ سنگھار (آرائش و زیبائش) کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں میں مختلف طریقوں سے پروان چڑھی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں خواتین نے ہزاروں سال سے اپنے جسموں اور چہروں کو سجانے کے لیے مختلف طریقے اور زیورات استعمال کیے ہیں۔…
انسان دوستوں کے علاوہ لطیفوں سے بھی پہچانا جاتا ہے
ہم مذاق میں وہی کچھ کہتے ہیں جو سنجیدگی کے وقت دراصل کہنا چاہتے ہیں۔۔ ہمیں خوف ہوتا ہے کہ ہماری بات سن کے سامنے والا ناراض ہو جائے گا، وہ سمجھے گا کہ یہ پرانے دماغ کا ہے، یا اس کی سوچ نیچی ہے، تو ہم خود کو بچانے کے لیے وہ ساری باتیں…
احساسِ ملکیت اور کسی چیز کے کھو جانے پر اداس ہونے کی نفسیات
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کی زیر ملکیت یا زیر استعمال کوئی شے ٹوٹ جائے، کھو جانے یا چرا لی جائے تو آپ افسوس اور اداسی کیوں محسوس کرتے ہیں؟ یہ اداسی اور افسوس صرف معاشی نقصان پہنچنے کا نہیں ہوتا، بلکہ در حقیقت اس شے سے ہماری جذباتی وابستگی ہوتی…
پردیس میں لوگوں کی یاد یا بے ترتیب شہروں کا اپنا پن؟
پیلا رنگ مجھے خاص پسند نہیں، براؤن بھی گزارے لائق ہے۔ ہرے کو دیکھ لیں، اکیلا سبز بھی کس ہی کام کا ہوتا ہے؟ وان گو سورج مکھی پینٹ کر چکا ہے، شاہ رخ اور کاجل اس کھیت میں گانا گا چکے ہیں، مرزا اطہر بیگ نے حسن کی صورت حال میں بہت ہی طاقتور…