آئندہ پندرہ دنوں میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر
اسلام آباد – وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ پندرہ دنوں میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے یہ بات اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم…
اگلے انتخابات سے پہلے نئی مردم شماری کی تیاری
اسلام آباد – حکومت نے اگلے سال ملک میں نئی مردم شماری مکمل کرنے کے لیے مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) میں سمری پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے باخبر کے مطابق 2023ع کے انتخابات کے لیے نئی مردم شماری نتائج کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کی جائیں گی واضح رہے…
مہنگائی اور ڈالر
پاکستان میں مہنگائی اس سطح پر پہنچ چکی ہے جہاں عمران خان کے کٹر حمایتی بھی اب ان کا دفاع نہیں کر پا رہے ہیں! یہ حقیقت ہے کہ یہ مہنگائی پچھلی حکومتوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں کا ہی تسلسل ہے۔ اسحاق ڈار نے جس طرح اس ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسایا، اس…
آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے،…
پی ٹی آئی میں سیاسی ہلچل اور نئی صف بندیاں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف میں سیاسی ہلچل اور نئی صف بندیاں شروع ہوگئیں ہیں ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کو پی ٹی آئی ارکان کی پارٹی چھوڑنے کی اطلاعات سے آگاہ کیا گیا، اس دوران…
ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے، جلد کمی آئے گی، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام کی رفتار تیز ہونے سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کے شہر مٹیاری سے لاہور تک 886 کلومیٹر…
شعر سنانے پر وزیراعظم کو تاجر پر غصہ آگیا!
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے دوران ایک بزنس مین خالد امین کی بات پر غصہ ہو گئے تفصیلات کے مطابق بزنس مین نے وزیرِاعظم کو مخاطب کرکے کہا ”عمران صاحب! جب آپ کنٹینر پر تھے، تو بہت زبر دست…
کیلکولیٹر والے اسد عمر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد : کیلکولیٹر والے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر خود پر ہونے والی نکتہ چینی کے بعد پھر کیلکولیٹر لے کر سامنے آ گئے وفاقی وزیر اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے جب ان سے سوال کیا کہ آپ…