اڈیالہ سے آکسفرڈ تک۔۔۔
زندگی میں انگریزی کی جو پہلی ضخیم کتاب پڑھی تھی، اس کا نام تھا ’دی گریٹ اسکیپ‘۔ اس میں ان قیدیوں کی کہانیاں تھیں جو دنیا کی محفوظ ترین جیلوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ کوئی جیل کے گارڈ کا بھیس بدل کر بھاگا، کسی نے اپنے آپ کو دھوبی کی وین میں…
قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل
ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں…
پی ٹی آئی کارکنوں نے بَلا چھن جانے کا سوگ منانے کی بجائے نشانات کی دلچسپ تشہیر شروع کر دی
قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بَلّے کے نشان سے محروم ہونا پڑا ہے، جس کی وجہ سے اس کے امیدوار اب آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے پر مجبور ہیں۔ ان امیدواروں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف انتخابی…
پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں، ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا: عمران خان کا جیل سے پہلا بیان
جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گزشتہ روز ایک بیان جاری کیا، جس میں عمران خان نے کہا ”آج کے عمران خان اور پانچ اگست کو جیل میں ڈالے جانے والے عمران خان میں زمین اور…