پب جی اور موبائل کی لت: بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل۔۔۔ نفسیاتی عوامل کیا ہیں؟
بھارت کے مغربی بنگال کے آسنسول میں فوج میں جونیئر کمیشنڈ افسر کے طور پر تعینات نوین کمار سنگھ صرف ایک ماہ قبل دو مئی کو چھٹی گزار کر ڈیوٹی پر واپس آئے تھے نوین کمار کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہاں انہیں اپنی بیوی کی موت کی خبر ملے گی…
کیا ’کئی زندگیاں نگلنے والی‘ پب جی گیم پر پابندی ممکن ہے؟
لاہور – لاہور پولیس گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران شہر میں بارہ ہلاکتوں کو وڈیو گیم پلیئر اننون بیٹل گراؤنڈ (پب جی) جا شاخسانہ بتاتی ہے، لیکن کیا پولیس کا خیال درست ہے؟ پنجاب پولیس نے صرف لاہور شہر میں مبینہ طور پر پب جی کی وجہ سے بارہ ہلاکتوں پر تشویش کا…
کیا پب جی گیم پاکستان میں قتل کی وجہ بن رہی ہے؟
لاہور – گزشتہ دنوں پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قتل کا ایک لرزہ واقعہ پیش آیا، جس میں خاتون ڈاکٹر اور ان کے تین بچوں کو قتل کر دیا گیا اس قتل کا معمہ پولیس کے مطابق حل کرلیا گیا ہے۔ پورے خاندان کا قاتل کوئی اور نہیں اسی گھر کا ایک لڑکا بتایا جا…
شوہر نے مہمانوں کے لیے قہوہ بنانے کے بجائے پب جی کھیلنے پر بیوی کی پٹائی کردی
ریاض : سعودی عرب میں شوہر نے مہمانوں کے لیے قہوہ بنانے کے بجائے پب جی کھیلنے پر بیوی کی پٹائی کر دی، جس پر پب جی کھیلنے کی شوقین بیوی نے عدالت سے رجوع کر لیا کسی بھی خاندان میں معمولی جھگڑے ہوتے ہی رہتے ہیں اور ان کی وجوہات بھی خاصی غیر اہم…