ڈیرہ بگٹی میں بڑھتی خواتین ’نسل کشی‘
2004 کے اعداد و شمار کے مطابق، ڈیرہ بگٹی سے ماہانہ 470 ارب روپے کی گیس نکل رہی تھی۔ اس کے بعد سے کئی نئے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ حال ہی میں اوچ کے مقام پر 34 نئے گیس کے کنویں دریافت کیے گئے ہیں۔ یہ علاقہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے…
تھر: اپنے دلوں کے دروازے کھلے رکھنے والے وہ لوگ، جو پانی کے کنوؤں پر تالے لگانے پر مجبور ہیں!
تھر کے لوگ، جن کی اپنی زندگی سختیوں سے گندھی ہوتی ہے، مہمان کے لیے نرمی اور مٹھاس کا ایک الگ خزانہ رکھتے ہیں۔ اگر کوئی مسافر پیاسا آئے، تو چاہے گھر میں پانی کا آخری گھونٹ ہی کیوں نہ ہو، وہ پہلے مہمان کے لیے رکھا جائے گا۔ یہاں کے لوگ اپنے روایتی چادر،…
ملیر کی سیاسی جدوجہد: مسائل، حکمت عملی اور مستقبل کی راہ
پاکستان میں اقتدار کی سیاست کرنے والی بیشتر جماعتیں عوامی طاقت کے بجائے بیرونی امداد اور ’مقتدر‘ حلقوں پر انحصار کرتی ہیں۔ ان کے نزدیک عوامی حمایت محض منشور کی سیاہی تک محدود ہوتی ہے۔ سندھ کی قوم پرست جماعتیں بھی اب ایک مخصوص طرزِ سیاست میں جکڑی جا چکی…
انسانی جسم کا کون سا عضو تیزی سے بوڑھا ہوتا ہے؟ صحت کے متعلق انتہائی اہم تحقیق
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خون کے ٹیسٹ کے ذریعے یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ انسان کے اندرونی اعضا کتنی تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں اور یہ بھی پیشن گوئی کی جا سکتی ہے کہ کون سے اعضا جلد کام کرنا بند کر جائیں گے یہ تحقیق امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے محققین…
”ہمارے سامنے ہمارے بچے مر گئے اور ہم کچھ نہ کرسکے“ کراچی میں اٹھارہ افراد کی ہلاکت، وجہ کیا تھی؟
”ہم اپنے بچوں کو ایک کے بعد دوسرے اور پھر تیسرے اسپتال لے کر بھاگتے رہے۔ سمجھ ہی میں نہیں آ رہا تھا کہ ہمارے بچوں کو کیا ہوا ہے۔ چار دن میں ہمارے تین بچے مر گئے اور ہم کچھ نہ کرسکے۔” یہ دو دن قبل کی بات ہے، جب مواچھ گوٹھ کے پینسٹھ…