بچی نے پانچ سال کی عمر میں اپنی کتاب شائع کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
ایک پانچ سالہ کمسن برطانوی بچی نے اپنی پہلی کتاب شائع کرائی ہے اور ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے بیلا جے ڈارک نے ’دی لاسٹ کیٹ‘ (گمشدہ بلی) کے نام سے ایک چھوٹی سی باتصویر کتاب لکھی ہے۔ اس کی تحریر اور تصویر کا سارا کام انہوں نے خود کیا ہے بیلا نے…