Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

بچی نے پانچ سال کی عمر میں اپنی کتاب شائع کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

By Akhtar Rasool
جون 17, 2022 2 Min Read
0

ایک پانچ سالہ کمسن برطانوی بچی نے اپنی پہلی کتاب شائع کرائی ہے اور ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے

بیلا جے ڈارک نے ’دی لاسٹ کیٹ‘ (گمشدہ بلی) کے نام سے ایک چھوٹی سی باتصویر کتاب لکھی ہے۔ اس کی تحریر اور تصویر کا سارا کام انہوں نے خود کیا ہے

بیلا نے یہ کتاب اس وقت لکھی، جب بیلا کی عمر 5 برس 211 دن تھی

اب تک اس کتاب کی ایک ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔ لیکن اس سے بڑھ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بیلا کو سب سے کم عمر (خاتون) مصنف کا اعزاز دیا ہے، جس نے اپنی کتاب کامیابی سے شائع کرائی ہے

تاہم گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی دوسری شرط کتاب کے کم از کم ایک ہزار نسخے فروخت کرنے کی تھیں، جو نہایت کامیابی سے پوری ہو چکی ہے

بیلا کی والدہ چیلسی سائم نے بتایا کہ انہوں نے بچی کو کتاب لکھنے میں مدد دی ہے اور اسے جنجر فائر کمپنی نے شائع کیا ہے

اس اہم موقع پر ان کی والدہ نے انتہائی مسرت کا اظہار کیا ہے

پانچ سالہ بیلا کی لکھی اس کہانی میں ایک بلی باہر جاتی ہے اور گم ہوجاتی ہے اور آخر میں یہ سبق ملتا ہے کہ کسی بھی طرح امی کے بغیر باہر جانا درست نہیں ہوتا

تاہم اس کی ساری تصاویر خود پانچ سالہ بیلا نے بنائی ہیں اور کہا ہے کہ وہ مزید کتابیں اور کہانیاں لکھیں گی

بیلا چاہتی ہیں کہ لاسٹ کیٹ ٹو کی کہانی بھی لکھی جائے

یاد رہے کہ اس سے قبل مردوں میں سری لنکن بچے تھانووانہ ساراسنگھے نے چار سال اور 256 دن کی عمر میں اپنی پہلی کتاب شائع کرائی تھی۔

Tags:

Little GirlPublished BookWrite Book
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سوشل میڈیا دیوانوں کے لیے فیصل آباد کا ’سیلفی میوزیم‘

Next

پری مون سون کا آغاز: کہاں کتنی بارشوں کا امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme