باصلاحیت ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا!
ایک نوجوان امریکی، جون کینیڈی ٹول نے A Confederacy of Dunces کے نام سے ناول لکھا۔ اس کا خیال تھا کہ وہ ایک بہت اچھا ناول لکھنے میں کام یاب ہو گیا ہے۔ اس نے چار پانچ بڑے ناشروں سے رجوع کیا۔ ہر جگہ اس کے ناول کو مسترد کر دیا گیا۔ بددل ہو کر…