عمران خان کی رہائی پر خوشی کا اظہار کرنے والے پنجاب پولیس کے کئی اہلکار نوکری سے فارغ
”یہ 11 مئی کا دن تھا اور شام کے چھ بج رہے تھے۔ ہم دن بھر مظاہرین کے ساتھ آنکھ مچولی اور آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد آرام کرنے کے لیے پولیس میس موجود تھے۔ سب کی نظریں ٹی وی اسکرین پر تھیں، جہاں سپریم کورٹ میں عمران خان کو پیش کیا گیا تھا۔…
کیا پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں قدم جمانے میں کامیاب ہو پائے گی؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں پنجاب میں چودہ مئی کوانتخابات کے انعقاد کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اسی سی پی کی طرف سے بدھ کے روز جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں دس اپریل تک دائر کی جا…
گجرات پولیس کا جگاڑ، مرد اہلکار کو نقاب پہنا کر لیڈی کانسٹیبل بنا کر ملزمہ کے ساتھ فوٹو سیشن
سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بعد پولیس بھی اکثر اپنے کارناموں کی تشہیر کے لیے اسی میڈیم کا سہارا لینے لگی ہے اور ملزمان کی گرفتاریوں اور ان سے برآمد ہونے والے اسلحے کی تصاویر سے لے کر ان کے ساتھ کیے جانے والے فوٹو سیشن آئے روز سوشل میڈیا کی زینت…
کیا ن لیگ کی حکومت میں پنجاب میں’پولیس مقابلے‘ بڑھ رہے ہیں؟
پنجاب پولیس کے اپنے ریکارڈ کے مطابق گزشتہ دو مہینوں میں پنجاب بھر میں آٹھ پولیس مقابلے ہوئے جن میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے پولیس کی جانب سے یہ اعداد وشمار جاری کرنے کے بعد صوبے میں امن و امان پر گہری نظر رکھنے والے حلقے ان مقابلوں کی حققیت کے بارے…
اللہ دتہ عرف دتہ سپاہی
دیہاتی تھانوں میں انگریز کے زمانے سے جرائم کی بیخ کنی کے لیے ’ڈی ایف سی‘ (Detective Foot Constable) کا نظام رائج ہے۔ اس کا مکمل تذکرہ، ذمہ داریاں اور دائرہ کار، پولیس رولز 1861 میں موجود ہے۔ ڈی ایف سی، بنیادی طور پر کانسٹیبل یا ہیڈ کانسٹیبل رینک کا پولیس…
ڈیرہ غازی خان، دہشت کی علامت لادی گینگ کا سرغنہ مقابلے میں ہلاک
ڈیرہ غازی خان : دہشت اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے اشتہاری مجرمان لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خُدی چاکرانی پولیس مقابلہ میں اپنے ایک ساتھی سمیت اپنے انجام کو پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق آر پی او محمد فیصل رانا نے بتایا ہے کہ بدنام زمانہ اشتہاری اور…
کراچی: ’آرمی اور پولیس کے درمیان جھگڑوں کا نوٹس اعلیٰ قیادت لے‘
وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی ادارے کے اہلکار اور کلفٹن پولیس کے درمیان تنازع دونوں اداروں کی اعلیٰ قیادت میں بات چیت کے بعد حل ہو گیا ہے، جس کے بعد طے یہ پایا کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا واضح رہے کہ گذشتہ شب کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے…
پوليس نے بارود سے بھری گاڑی کھڑی کرنے والے ملزم کو کیسے پکڑا؟
کاؤنٹر ٹریرازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کے گھر کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں بارود سے بھر گاڑی کھڑی کرنے والے اہم ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے اور تفتیش کے لیے اسے…