Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ڈیرہ غازی خان، دہشت کی علامت لادی گینگ کا سرغنہ مقابلے میں ہلاک

By Akhtar Rasool
جولائی 18, 2021 1 Min Read
0

ڈیرہ غازی خان : دہشت اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے اشتہاری مجرمان لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خُدی چاکرانی پولیس مقابلہ میں اپنے ایک ساتھی سمیت اپنے انجام کو پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق آر پی او محمد فیصل رانا نے بتایا ہے کہ بدنام زمانہ اشتہاری اور اس کے ساتھی رمضان نامی مغوی کے ہاتھ ، ناک اور کان کاٹنے کے واقعہ میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشن کے دوران تھانہ کوٹ مبارک کی حدود میں پولیس پارٹی پر مجرمان نے فائرنگ کی، جوابی کارروائی میں خدا بخش عرف خُدی چاکرانی اور اسماعیل عرف بلال مارے گئے جو دہشت گردی ، قتل، ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان سمیت دیگر سنگین نوعیت کے تیس سے زائد کیسوں میں مطلوب تھے

انہوں نے بتایا کہ لادی گینگ کے گرد گھیرا تنگ ہونے پر اس کے تین ساتھیوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا، سرنڈر کرنے والے ملزم یعقوب بزدار عرف یعقوبی، رمضان عرف رمضی، چاکر سمیت چھ گرفتار ملزمان پولیس اور بی ایم پی کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے

آر پی او فیصل رانا نے بتایا کہ حال ہی میں مغویوں کی قتل کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان، اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر پولیس نے لادی گینگ کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رکھا ہوا تھا.

Tags:

Dera Ghazi KhanLadi GangPunjabPunjab Police
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، اصل میں ہوا کیا تھا؟

Next

حب ڈیم بھرنے کے قریب پہنچ گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme