سوشل میڈیا پر پنجاب میں بچوں کے اغوا کی بڑھتی وارداتوں کا ہنگامہ۔۔ سچ کیا ہے؟
پاکستان کے مختلف شہروں سے ملنے والی بچوں کے اغوا کی خبروں نے ملک بھر میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کر رکھی ہے۔ خاص طور پر پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سماجی رابطوں کی سائٹس پر ایسی متعدد خبریں گردش کر رہی ہیں اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کی…
ستمبر میں شمال مشرقی پنجاب، سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور پر ستمبر کے دوران ملک بھر میں معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں معمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…
کبھی پانی کی کمی سے مرتے ہیں تو کبھی فراوانی سے
عزیزان من! کم و بیش تین ہفتوں سے بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب یا سرائیکی وسیب کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ پورے زور و شور سے جاری ہے۔ جس کی وجہ سے یہ علاقے تیزی سے بدترین سیلاب کی نذر ہو رہے ہیں۔ یہ علاقے اکثر ہی قدرتی آفات کی زد میں…
بارشوں اور سیلاب سے تباہی: خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے سات ہلاک، اموات کی تعداد 780 تک پہنچ گئی
ملک میں 2022 کے طویل مون سون کی غیر معمولی بارشیں اور ان سے ہونے والی تباہی کا سلسلہ ہنوز تھم نہیں سکا اور ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کی اطلاعات آ رہی ہیں پاکستان کے وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ…
جنوبی پنجاب کے وہ بند، جو صاحب حیثیت لوگوں کو بچاتے اور غریبوں کے گھر بہا لے جاتے ہیں
جس جگہ کچھ عرصے پہلے تک امام بخش کا گھر تھا، اب اس مقام تک وہ کشتی کے بغیر جانا ممکن نہیں پنجاب کے ضلع راجن پور کے امام بخش بتاتے ہیں کہ یہاں جب سیلابی ریلے نے ان کی بستی کا رخ کیا تو پانی کی سطح ان کے قد سے بھی اونچی تھی…
پنجاب بھر کے اسکولز میں اسٹوڈنٹس کونسل سسٹم نافذ
پنجاب کی وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں ’اسٹوڈنٹس کونسل سسٹم‘ لاگو کر کے 16 اگست کو اسٹوڈنٹس کونسل کے انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم پنجاب نے کالجز طرز پر صوبہ بھر کے تمام مڈل، ہائی، ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں طلبہ و…
وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…
پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع، رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے ”پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا ہے“ ساتھ ہی انہوں نے کہا ”اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو یہ گورنر راج کا آغاز ہوگا“ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کر…