دادی اماں، جنہوں نے 90 سال کی عمر میں کاروبار شروع کیا
چندی گڑھ – بھارتی ریاست پنجاب کی ایک دادی اماں ہربھجن کور نے اپنے پوتے کے ساتھ مل کر 90 سال کی عمر میں کاروبار شروع کیا، جسے وہ کامیابی سے چلا رہی ہیں اپنی ترکیب سے بنائی گئی مٹھائیوں اور دیگر میٹھی ڈشز کو بیچنے کا کاروبار دادی اماں نے اپنے پوتے کے…
پنجاب میں دھند وبال جان بن گئی، پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کی تیاریاں
اسلام آباد : پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند وبال جان بن گئی، جس سے امور زندگی شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ پر قابو پانے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا…
پنجاب میں اسموگ، فصلوں کی باقیات، کچرا جلانے پر پابندی
لاہور : پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کے لیے صوبائی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے فصلوں کی باقیات اور کچرا جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے محکمۂ…
صوبہ بھر میں 86 نئے کالج قائم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہر بچے کا حق ہے، تمام اضلاع میں یونیورسٹیاں بننے سے طلبہ کو گھر کے قریب اعلیٰ تعلیم کے مواقع ملیں گے، صوبہ بھر میں مزید چھیاسی نئے کالج قائم کئے جائیں گے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر…
بلوچستان کا مشرقی کنارہ
رکھنی سے جھوم کر آؤ، یا کشمور کے کنارے سے آہستہ آہستہ بھاگو، یا پھر سندھو دریا کو پار کر آؤ، دو بڑے شہر آپ کے منتظر ہوتے ہیں۔ عرف عام میں ان کو ڈیرہ جات کہا جاتا ہے۔ جو ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے اضلاع پر مشتمل ہے۔ یہاں کی %95 آبادی…
ڈیرہ غازی خان، دہشت کی علامت لادی گینگ کا سرغنہ مقابلے میں ہلاک
ڈیرہ غازی خان : دہشت اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے اشتہاری مجرمان لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خُدی چاکرانی پولیس مقابلہ میں اپنے ایک ساتھی سمیت اپنے انجام کو پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق آر پی او محمد فیصل رانا نے بتایا ہے کہ بدنام زمانہ اشتہاری اور…
پنجاب میں بارشوں کے رواں اسپیل کی شدت میں اضافہ، سیلابی صورتحال کا خدشہ
لاہور : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کے رواں اسپیل کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے، جس کے باعث شہری علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آ ج سے ملک کے شمالی حصوں میں مون…