انڈس ڈیلٹا: سمندر میں غرق ہوتا ایک ورثہ اور سندھو پر نئے کینال
پاکستان کے وسیع و عریض سندھ ڈیلٹا کے ایک چھوٹے سے ماہی گیری گاؤں داندو جیٹی میں ایک کشتی خالی کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری سمندر کے لیے روانگی کے لیے تیار ہے۔ قریب کھڑی ایک کشتی سے سندھی لوک گلوکارہ فوزیہ سومرو کی آواز بلند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے…
قطر نے بھارتی جاسوسوں کے زیراستعمال کمپنی کو بند کر دیا
قطر نے آبدوزوں کی جاسوسی میں ملوث کمپنی داہرہ گلوبل کو بند کر دیا ہے غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق، تقریباً 75 ہندوستانی شہریوں کو، جن میں سے اکثریت سابق ہندوستانی بحریہ کے اہلکاروں کی ہے، کو بتایا گیا ہے کہ ڈاہرہ میں ان کے کام کا آخری دن 31 مئی ہوگا ان…
معروف ترک شیف فائنل کے بعد ورلڈکپ ٹرافی تک کیسے پہنچے؟
فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کس طرح ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف شیف ’سالٹ بے‘ نے قطر میں ہونے والے ورلڈکپ فائنل کے بعد گراؤنڈ تک ’غیر ضروری رسائی‘ حاصل کی، جہاں انہوں نے حیرت زدہ ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں…
ارجنٹینا میں ہزار کے نوٹ پر لیونل میسی کی تصویر؟
ارجنٹینا میں فٹبال ٹیم کی ورلڈکپ میں جیت کے بعد ملک بھر میں جشن کا سلسلہ جاری ہے اور اپنی ٹیم کو چھتیس سال بعد ورلڈ چیمپیئن بنانے والے کپتان لیونل میسی بھی دنیا بھر میں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی…
فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل، پکوڑے تلنے کوئی نہیں آیا!
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں کروشیا سے ہار کر برازیل نے گھر واپسی کی راہ لی، پرتگال مراکش سے شکست کا زخم لیے لوٹا اور فرانس کے خلاف شکست سے انگلینڈ کا سفر تمام ہوا اب سیمی فائنل میں چار ٹیمیں پہنچ گئی ہیں: ارجنٹائن، کروشیا، فرانس اور…
مراکش کی آنسوؤں سے بھیگی فتح، خواب دیکھنے کا اجازت نامہ ہے!
یوں تو گزشتہ کل فرانس نے بھی انگلینڈ پر فتح پا کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی، لیکن مراکش کی جیت نے قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ماضی میں تین بار افریقی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل تک پہنچیں، لیکن اس بار مراکش نے سیمی فائنل…
گول پر میسی کے جشن کے منفرد انداز کا پسِ منظر کیا ہے؟
ارجنٹینا نے فٹبال ورلڈکپ کے ایک ڈرامائی کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز کو پینلٹیز پر شکست دے کر کپ جیتنے کا خواب زندہ رکھا تو دوسری جانب کروشیا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک دوسرے مقابلے میں حیران کن طور پر شکست دے کر باہر کر دیا ارجنٹینا اور…
اسپین کو ہرانے کے لیے مراکش کے کوچ کی حکمتِ عملی اور برتن دھونے والی مزدور ماں کا بیٹا
فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہوتی ہے کہ معاملہ تناؤ سے بھرپور پینلٹی شوٹ آؤٹس تک بھی جا سکتا ہے منگل کو مراکش اور اسپین کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں بھی ہی جب ایسی ہی صورتحال پیدا ہوئی تو مراکش کو اپنے اسٹار مین کی ضرورت…