’فلسطین کو آزاد کرو‘ اسرائیلی ٹی وی پر انگلش فینز کا نعرہ
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2022 میں عرب ممالک کی عوام کی جانب سے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں، جہاں مداحوں کے ساتھ ساتھ کھلاڑی بھی فلسطین کی حمایت کرتے دکھائی دیے ہیں اسی طرح کا ایک واقعہ اتوار کو اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی ٹی وی پر…
قطر کس طرح ورلڈکپ سے اسلام سے متعلق تصورات بدلنے کی کوشش کر رہا ہے؟
اپنے اقدامات سے مسلم اور عرب شناخت کا اظہار کرنے والے قطر نے فٹبال ورلڈکپ میں عالمی مقابلے دیکھنے کے لیے آنے والے لاکھوں تماشائیوں کے اسلام سے متعلق تصورات تبدیل کرنے کا مثبت عمل بھی جاری رکھا ہوا ہے قدرتی گیس کی دولت سے مالا مال قطر فٹبال کی میزبانی…
قطر میں منعقدہ فیفا فٹبال ورلڈکپ اب تک کتنا کامیاب رہا؟
جتنی تنقید قطر میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے بارے میں کی گئی، شاید اتنی تنقید کبھی نہیں کی گئی، اور جتنی کوشش اس کے بارے میں منفی تاثر ابھارنے کے لیے کی گئی، اس کی کوئی مثال موجود نہیں۔ حتیٰ کے ان کوششوں پر فیفا کے صدر نے تند و تیز پریس کانفرنس…
قطر ورلڈکپ اور غیر ملکی مزدور: وہ پہلو، جو مغربی میڈیا کو نظر نہیں آتا
قطر کو ورلڈکپ فٹبال کی میزبانی ملنے سے لے کر ورلڈکپ شروع ہونے کے بعد اب تک مغربی دنیا اور اس کے ذرائع ابلاغ کے رویے سے ’بدہضمی‘ کی علامات کو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ یہ ’بدہضمی‘ اس حد تک بڑھی کہ گزشتہ دنوں فیفا کے سربراہ کو اپنے سخت بیان…
فیفا ورلڈکپ: ناک آؤٹ مرحلے میں جانے کے لیے کس ٹیم کو کیا کرنا ہوگا؟
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2022 کے گروپ میچز کا دوسرا مرحلہ ختم ہو گیا۔ اس مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی یہ صورتحال بھی واضح ہونا شروع ہو گئی ہے کہ کس ٹیم کو اگلے ناک آؤٹ مرحلے میں جانے کے لیے گروپ میچز کے تیسرے اور حتمی راؤنڈ میں کیا کرنا ہوگا جو…
ارجنٹینا آج میکسیکو کے خلاف ورلڈکپ میں اپنی موجودگی کی جنگ لڑے گا
ورلڈکپ میں دوحہ کے مداحوں کے پارکوں اور گلیوں میں سعودی عرب کے حامیوں – اور یہاں تک کہ کچھ برازیل سے بھی – کے درمیان ایک نعرہ بازی ہو رہی ہے ۔ "میسی کہاں ہے؟ ہم نے اس کی آنکھیں پھوڑ دیں!” وہ عربی میں گاتے ہی اور کسی شخص کو شرمندہ…
ورلڈکپ فٹبال: عرب مداحوں نے اسرائیلی صحافیوں کے جواب کیسے دیا؟
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران فٹبال کے عرب شائقین کی ایسی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں، جن میں وہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی صحافیوں کو نظرانداز کر رہے ہیں یہ سب کچھ اسرائیلی حکام کی امیدوں کے برعکس ہے، جو اس سوچ کے ساتھ آئے…
فٹبال ورلڈکپ: آکٹوپس سے لے کر مصنوعی ذہانت تک پیش گوئی کا سفر
فٹبال کے میدان میں مختلف ملکوں کی ٹیموں کے مابین ٹرافی کے حصول کی جنگ چھڑتے ہی سٹے بازوں، مصنوعی ذہانت، انویسٹمنٹ بینکرز اور عام لوگوں کے درمیان اس پیش گوئی کا مقابلہ بھی شروع ہو جاتا ہے کہ ورلڈ کپ کون جیتے گا سٹے باز یا بک میکرز ان لوگوں سے بہت پیسہ…