فٹبال ورلڈکپ: شکست پر بیلجیم میں دنگے اور فاتح مراکشی کھلاڑی کا ماں کو بوسہ
قطر کے دارالحکومت دوحہ کے التماما اسٹیڈیم میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے اپ سیٹ شکست کے بعد بیلجیئم میں فسادات پھوٹ پڑے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے یف پی کے مطابق بیلجیئم کی ہار کے بعد برسلز میں فٹبال فینز نے پولیس پر حملہ کر…
ورلڈکپ فٹبال: کچھ فٹبال کھلاڑی چہرے پر ماسک کیوں پہن رہے ہیں؟
فٹبال بلا شبہ جسمانی طور پر بہت زیادہ مضبوطی کا متقاضی کھیل ہے اگرچہ اس کا رگبی یا امریکن فٹبال جیسے دوسرے کھیلوں کی خوفناک نوعیت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، لیکن اس میں یقینی طور پر کھلاڑیوں کا خطرناک ٹکراؤ ہوتا رہتا ہے عام طور پر، اس کھیل میں حصہ لینے…
قطر فٹبال ورلڈکپ کی الٹی گنتی جاری، پہلا میچ شیڈول سے ایک دن پہلے؟
البدا ٹاور جہاں قطر فٹبال ورلڈ کپ کے منتظمین قیام پذیر ہیں، وسطی دوحہ میں ساحل سمندر کے سامنے واقع ہے یہ عمارت شہر کی ان جدید عمارتوں میں شامل ہے، جسے بیرونی جانب سے چمکدار شیشوں سے آراستہ کیا گیا ہے اس عمارت کی لابی میں نصب ایک کلاک فیفا ورلڈکپ 2022…