مرد اگر کمانے سے انکار کرے تو کیا ہو گا؟
اگر آج آپ کمانا چھوڑ دیں تو آپ کی اہمیت کیا ہے؟ یعنی ایک مرد اگر یہ کہہ دے کہ بھئی کمانا وغیرہ میرے بس کا روگ نہیں، نوکری ہو یا کاروبار، میرا موڈ نہیں بنتا، میں نے کچھ نہیں کرنا، میں بس سکون سے رہنا چاہتا ہوں۔۔۔ تو کون قبول کرے گا؟ پیدائش سے…
کفارہ (منتخب افسانہ)
گاڑی نمبر ۱ پلیٹ فارم پر رکی اور تیسرے درجے کے ایک بھرے ہوئے ڈبے سے ایک گھبرائی ہوئی آواز نے پکارا، ’’کوئی قلی۔ کوئی قلی!‘‘ تب لوگوں کو تو چڑھنے اترنے کی پڑی تھی۔ اترنے والوں کی نسبت چڑھنے والے اتاولے تھے اور چڑھنے والوں کی نسبت بےصبر۔ پھر قلی کس طرح اس…
ابال (منتخب اردو افسانہ)
جب دودھ ابل ابل کر کوئلوں پر گرنے لگا اور شاں۔۔۔ شاں کی آواز کے ساتھ ایک تیز سی بُو اٹھی تو چندن نے ہڑبڑا کر پتیلی کی طرف ہاتھ بڑھایا، جو کوئلوں کی تپش سے سرخ ہو رہی تھی۔ بےبسی کے انداز میں چندن نے جلد جلد ادھر ادھر دیکھا۔۔۔ کوئی کپڑا پاس نہ…