’اوکے!‘ دو حرفی لفظ، جس نے ایک شادی کو برباد کر دیا اور انڈین ریلوے کو 3 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا!
میاں بیوی کے درمیان جھگڑے تو شاید دنیا کی قدیم ترین حقیقتوں میں سے ہیں۔ یہ روزمرہ کا معمول ہے کہ ذرا سی بات بڑھ کر تنازعے کی شکل اختیار کر جاتی ہے۔ مثلاً، کبھی ٹی وی ریموٹ پر لڑائی، تو کبھی کھانے میں نمک کی مقدار پر بحث! شادی شدہ زندگی کی یہی خوبصورتی…
کوٹری: انڈس فلوٹیلا، سندھ ریلوے اور برٹن کے دو سفر! (چوتھا/آخری حصہ)
برٹن کو شمالی سندھ کے سفر پر بھیج کر ہم نے مختصراً انڈس فلوٹیلا کے اسٹیمروں کے متعلق جانا اور ساتھ میں ہم نے اس سفر میں یہ بھی کوشش کی ہے کہ اطراف میں معروضی حالات پر بھی نظر رکھی جائے، جو ہمیں برٹن صاحب کی آنکھوں سے نظر آتے ہیں کیونکہ اسی لینڈ…
کوٹری: انڈس فلوٹیلا، سندھ ریلوے اور برٹن کے دو سفر (تیسرا حصہ)
برٹن کا قافلہ شاید صبح کو جلدی نکلا تھا اس لیے کوٹری بھی جلدی پہنچ گیا۔ اس زمانے میں اس چھوٹے سے شہر کے گرد ایک حفاظتی قلعہ تھا جس کے اندر یہ شہر آباد تھا۔ برٹن کو دریا کے کنارے کھجوروں کے درختوں کے گھنے جھُنڈ نظر آئے جو ایک جنگل کا نظارہ پیش…
کوٹری: انڈس فلوٹیلا، سندھ ریلوے اور برٹن کے دو سفر (پہلا حصہ)
گزرگاہیں کتنی ہی پرانی کیوں نہ ہوں، چاہے اُن پر سے صدیوں کے شب و روز ایک ایک کرکے گزر جائیں، کتنے مٹی کے طوفان آئیں، بادل گرجیں اور آسمان سے بہتا پانی سب جل تھل کردے مگر گزرگاہوں پر سے گزرے قافلوں کے نشان کبھی فنا نہیں ہوتے۔ وہ سینہ بہ سینہ چلتی کتھاؤں…
بھارتی صوبے بہار میں دو کلومیٹر سڑک ’چوری‘ ، معاملہ کیا ہے؟
بھارت عجیب و غریب ’واداتوں‘ کا ملک ہے۔ اس کے غنڈے بھی الٹرا سمارٹ ہو چکے ہیں۔ بھارت میں غنڈوں اور ڈکیتیوں کی کہانیاں برابر کے تناسب سے عجیب اور خوفناک ہیں۔ خاص طور پر بہار میں جرائم اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اس بار شرپسندوں نے ایک حیران کن ’کارنامہ‘…