کراچی میں جمعے کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔۔ گوادر میں کیا صورتحال ہے؟
بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے اثرات کی وجہ سے جمعہ یکم مارچ کو سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بارش کی وجہ سے درجہِ حرارت میں کمی اور موسم قدرے سرد ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر…
آلودگی سے پاک کراچی اور چرواہے
کراچی کی تاریخ پر بیشتر کتابوں میں لکھا ہے کہ کراچی ماہی گیروں کی بستی تھی، یہ مکمل سچ نہیں ہے۔ یقیناً کراچی کے ساحلی علاقوں کا ذریعہِ معاش ماہی گیری پر مبنی تھا لیکن ان اوائلی ماہی گیروں کو مچھلی کے ساتھ ساتھ دودھ، گوشت، سبزیوں و پھل کی ضرورت ہوتی تھی…
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ نہ آ سکا
ملیر ایکسپریس وے کی ای آئی اے رپورٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق فیصلہ آج سنایا جانا تھا لیکن اسٹینو گرافر کے نہ آنے کی وجہ سے سماعت اور فیصلہ 9 مارچ تک موخر کر دیا گیا ہے سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ٹربیونل (آج) کی جانب سے بدھ کو سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن…
کراچی: بارش کے ساتھ اولے پڑنے کا امکان
کراچی – موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات سے شروع ہونے والی بارش کے دوران اولے پڑنے کا امکان 20 سے 30 فیصد ہے انہوں نے کہا کہ موسم سرد ہو تو آبی بخارات جم کر اولے بن جاتے ہیں، شہر میں آخری بار اولے 18 دسمبر 2017ء…