تیندوا کھیرتھر میں کہاں سے آیا؟
دو روز قبل سندھ کے شہر کوٹڑی کی ایک عدالت میں اس وقت غیر معمولی صورتحال پیش آئی، جب کمرۂ عدالت میں ایک تیندوے کی لاش پیش کی گئی، جسے کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا یہ تیندوا بچل سونہیرو گاؤں میں مارا گیا تھا، یہ گاؤں کانبھو پہاڑ…
کھیرتھر، جہاں میرے خواب بستے ہیں۔۔
کراچی کا نام سنتے ہی کچرا، دھواں، کنکریٹ کے جنگل کا گمان ہوتا ہوگا، مگر اسی کراچی میں ایک جگہ ہے جس کا نام ہے ’کھیرتھر نیشنل پارک‘ جو سندھ کا واحد نیشنل پارک ہے۔۔ اب سندھ کا واحد نیشنل پارک ہے تو رقبہ کے لحاضٹ سے چھوٹا ہو یا بڑا، ہمیں اسی میں قدرت…