سندھ حکومت کا کراچی میں پرانی بسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
کراچی – محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی تکمیل کے بعد کراچی میں چلنے والی پ پرانی بسوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کیا، جن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا قلمدان…