Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ حکومت کا کراچی میں پرانی بسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
جون 14, 2022 1 Min Read
0

کراچی – محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی تکمیل کے بعد کراچی میں چلنے والی پ پرانی بسوں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کیا، جن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا قلمدان بھی ہے۔ ایک بیان میں میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت نے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ سروسز کے آپریٹرز کی نمائندہ ایسوسی ایشنز کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ہزاروں بسیں لائی جارہی ہیں جس کے لیے چین اور ترکی سے بات چیت ہوئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں رواں ماہ پیپلز بس سروس شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے ریڈ لائن پراجیکٹ پر کام زوروں پر ہے جبکہ بلیو لائن پراجیکٹ پر بھی ایک تجویز سامنے آئی ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ اورنج لائن بی آر ٹی منصوبے پر کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور منصوبہ جون کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا۔

Tags:

Green Line Bus ServiceKarachiOld Buses BanRapid Transport
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی: بلوچ طلبا کی گمشدگی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 28 افراد زیر حراست دو جبری گمشدہ بلوچ طلبا بازیاب

Next

روس، یوکرین جنگ: پاکستان کی غیر جانبدارانہ پوزیشن ہے: وزیر خارجہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme