ہمارے حالات بُرے ہیں، تو کس کے اچھے ہیں!؟
حزبِ اختلاف کا تو کام ہی ہے شور مچانا۔مگر پاکستان کی حزب اختلاف نے تو وہ شور اٹھایا ہے کہ کیا سوتے میں اور کیا جاگتے میں ، ایک ہی بات ذہن کے کسی نہ کسی گوشے میں گونجی جائے ہے کہ پاکستان میں حالات بُرے ہیں۔ رات دن کی مسلسل تکرار سننے کے بعد…