ایک کڑی، ایک زینہ، ایک مثلث ایک خیال
بہت سی کتابوں کو دیکھ کر میں سوچتا ہوں کہ یہ کام کسی نہ کسی نے تو بہرحال کرنا تھا۔ شفیع عقیل تھے، وزیر آغا تھے، شہزاد احمد، نند کشور وکرم، مشفق خواجہ، ڈاکٹر سلیم احمد، شیما مجید، سید تقی، رئیس امروہوی بلکہ کسی حد تک داؤد رہبر اور کئی دوسرے کہ جنہوں نے…
کم عمری میں اسکول چھوڑنے والے سعد ناصر کی کہانی، جنہوں نے انٹیل کے انجینیئروں کو بھی حیران کر دیا!
عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ میں وہ ایک ٹیچر ہوتے ہیں اور ایشان اوستھی نامی ایک بچے کی صلاحیت کو پہچانتے ہیں۔ یہ تو ایک فلمی کہانی ہے لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایسی بہت سی مثالیں مل جاتی ہیں کہ بعض اساتذہ کس طرح کسی بچے کی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچان جاتے…
کتاب بمقابلہ اسکرین: مطالعے سے ہمارے ذہنوں پر مرتب ہونے والے اثرات
مطالعہ بلاشبہ ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہے، آپ کے دماغ کو متحرک رکھتا ہے اور آپ کی ہمدردی اور شعور کی سطح کو بہتر بناتا ہے۔ مزید یہ کہ آپ کو کتابوں میں نہ صرف بے بہا معلومات ملتی ہیں، بلکہ یہ ہماری تخلیقی صلاحیتوں کو بھی پروان چڑھاتی ہیں محقق ماریانے وولف…
احمد آباد کی پِچ: کیا آسٹریلیا کے لیے کھودے گئے گڑھے میں انڈیا خود ہی گر گیا؟
ایک لاکھ سے زیادہ تماشائیوں کا جمِ غفیر کے سامنے باوجود آسٹریلیا نے ورلڈ کپ میں ایک ارب چالیس کروڑ لوگوں کے ملک کی ناقابل تسخیر گیارہ رکنی انڈین ٹیم کو سات وکٹوں سے فائنل میں شکست سے دوچار کیا اور ریکارڈ چھٹی بار ورلڈ کپ کی فاتح قرار پائی اس میچ کو…
بیٹا سلطانی گواہ بن گیا، ماں ڈٹ گئی۔۔
آج کرکٹ کا ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے۔ کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں کسی بھی لمحے کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔ ایسا ہی ایک دوسرا کھیل بھی ہے، جس کا نام ہے پاکستان کی سیاست۔۔ ایک طرف کئی ماہ کی گمنامی کے بعد پاکستان تحریک…
لیاری کے فلم ساز نے خاموش فلم بنا کر بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے عدیل ولی رئیس کی فلم ’ٹو ون زا ٹو‘ کو امریکہ میں ہونے والے ’اسٹوڈنٹ ورلڈ امپیکٹ فلم فیسٹول‘ SWIFF میں ایوارڈ سے نوازا گیا فلموں کے فیسٹیول اس میں دنیا بھر سے ایک سو بیس فلم سازوں نے حصہ لیا تھا،…