زندگی کا راز (افسانہ)
(الوالعزم چیلے نے گرو سے پوچھا، مہاراج زندگی کا کیا راز ہے؟ گرو نے ایک بار آنکھیں کھول کر کہا، ”موت!‘‘ اور پھر آنکھیں بند کر لیں۔) دریا کے کنارے بیٹھا شب دیال اپنے خیالات کی دنیا میں کھو گیا تھا۔ دور افق میں لال لال بدلیاں نیلی ہو گئی تھیں اور مٹیالے رنگ…
پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
روس: مسلح بغاوت کرنے والے واگنر گروپ اور اس کے ارب پتی بانی کی کہانی، جو کبھی ’پوٹن کے باورچی‘ تھے!
روسی واگنر گروپ کے سربراہ نے ملکی وزارت دفاع کے خلاف مسلح بغاوت شروع کر دی ہے، جس کے بعد روس ميں داخلی سطح پر شديد بحران پيدا ہونے کے بعد تازہ ترین پیش رفت میں روسی محکمہ دفاع کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے یوکرین…
پیر پاگارو کے حر: جنگِ آزادی یا بغاوت؟
”وہ آئے۔ انہوں نے بندوقیں تانیں، گاؤں کے مردوں، عورتوں اور بچوں کو گھروں سے باہر نکال کر ایک طرف کیا۔ پھر ہماری جھونپڑیوں اور کچے گھروں پر مٹی کا تیل چھڑک کر ان کو آگ لگائی اور ہمیں ٹرکوں میں بھر کر لے گئے۔ اور پھر ریل میں۔ ’راجہ ریل‘ میں۔ اور لا کر…
جرمنی میں ’بغاوت کی سازش‘ ناکام، درجنوں گرفتاریاں
جرمنی میں پولیس نے حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ سازش کے الزام میں ایک خود ساختہ شہزادے، ریٹائرڈ فوجی اور ایک سابق جج سمیت انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کیا ہے تاہم امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ…