جُھولا ٹینشن دور کیوں کرتا ہے؟
جھولا عیاشی کی بڑی عجیب قسم ہے۔ کوئی ایک بندہ ہے، جو کہے کہ بچپن میں اس کا سب سے بڑا خواب گھومنے والی کرسی نہیں تھا؟ یا کوئی ایسا ہو، جو کہہ دے کہ وہ گھومنے والی کرسی پہ بیٹھا اور ٹانگیں اٹھا کے اسے کبھی گول پورے چکر میں نہیں گھمایا؟ پہلا جھولا…