ورلڈ انوائرمنٹ ڈے: ملیر دریا سے سندھ ڈیلٹا تک ـ ترقی، تباہی اور ماحولیاتی انصاف کی جدوجہد
5 جون کو دنیا بھر میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے منایا جاتا ہے۔ عالمی ادارے موسمیاتی تبدیلی، کاربن کے اخراج، حیاتیاتی تنوع اور ماحول کے تحفظ پر بات کرتے ہیں، لیکن سندھ کے تناظر میں ماحولیات کا سوال محض درخت لگانے یا آلودگی کم کرنے تک محدود نہیں۔ یہاں ماحولیات…
سمندر، ساحل کی سرحدوں کو ماننے سے انکار کر رہا ہے!
ہمارے شہروں کے نیچے ایک بے چین لہر سانس لے رہی ہے۔ روزمرہ کی بھاگ دوڑ میں ہم اسے سنتے نہیں، مگر وہ ہمیں مسلسل دیکھ رہی ہے۔ سمندر جو ہمیشہ چھٹیوں، شام کی ہوا اور نمکین لہروں کا استعارہ تھا، اب ایک سخت حقیقت بن چکا ہے۔ وہ آہستہ آہستہ اپنی حدود بڑھا رہا…
سمندر بلند ہو رہا ہے: لاکھوں عمارتیں اور کروڑوں زندگیاں خطرے میں
ہمارا سیارہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ موسم شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے، بارشیں بے وقت اور طوفان بے قابو ہو چکے ہیں۔ انہی تبدیلیوں میں ایک خاموش مگر نہایت خطرناک حقیقت بھی چھپی ہوئی ہے۔ سمندر کی سطح بڑھ رہی ہے۔ بظاہر یہ اضافہ چند ملی میٹر سالانہ ہے، لیکن اس…
درخت، لڑکی اور 738 دن: ایک انوکھا احتجاج جو تاریخ بن گیا
کہانی کبھی کبھار اپنے کرداروں سے آگے نکل کر استعارہ بن جاتی ہے، کسی نظریے، کسی خواب، کسی مزاحمت کی علامت۔ جولیا ہل کی کہانی بھی محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ انسان کی لالچ اور فطرت سے محبت کے متضاد رویوں کے درمیان ایک ایسی جنگ کی روداد ہے، جس میں ایک لڑکی نے…
شمسی توانائی سے رات میں بجلی بنانے کی کوشش میں بڑی کامیابی
سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا ہے، جس کو استعمال کرتے ہوئے شمسی پاور اسٹیشن سے دگنی مقدار میں توانائی حاصل کی جاسکے گی جرنل انرجی رپورٹس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سولر ٹاور پاور پلانٹ نامی ایک نظام کا خیال پیش کیا گیا ہے، جو چمنی نما…
ماحولیاتی آلودگی کے خلاف گرین انرجی کے فروغ میں دنیا بھر کی مساجد کیسے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں؟
جکارتہ کے قلب میں، عظیم الشان استقلال مسجد کو ایک ہزار سال تک قائم رہنے کے وژن کے ساتھ بنایا گیا تھا۔مسجد کا تصور انڈونیشیا کے بانی صدرسوئیکارنو کا تھا اور اسے ملک کی آزادی کے لیے ایک متاثر کن علامت کے طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا۔ یہ مسجد اپنے سات خوبصورت…