بظاہر پرسکون چاند پر زلزلے بھی آتے ہیں اور یہ سکڑ بھی رہا ہے، تحقیق
عام طور پر چاند کو خوبصورتی، روشنی اور زمیں پر درپیش چیلنجز کے پیش نظر راحت کی علامت سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کہ اسے مختلف تہذیبوں میں کئی حوالوں سے ایک پسندیدہ ثقافتی اور رومانوی استعارے کی حیثیت حاصل ہے تاہم ایک حالیہ تحقیق نے علم فلکیات میں دلچسپی…