کم برف باری اور زیادہ بارش ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کو کیسے خطرناک بنا رہی ہے؟
گزشتہ ماہ بھارت کے ہمالیہ پہاڑی سلسلے کے خطے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں سے درجنوں افراد ہلاک ہوئے، مکانات اور عمارتیں بہہ گئیں۔ جبکہ نیپال اور پاکستان کے کچھ حصوں کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمزور تعمیرات کے ساتھ طوفانی…
بے ہنگم موسمیاتی تبدیلیاں، کیا ہم ڈوب جائیں گے؟
چند روز قبل نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک وارننگ جاری کی تھی کہ آبی قیامت سر پر کھڑی ہے۔ 72 فیصد امکان ہے کہ پاکستان میں سیلاب اور اس کے آفٹر افیکٹس سے تباہی آنے والی ہے پاکستان اس وقت دو موسمی نظاموں کے گرداب میں پھنس چکا ہے۔ ایک یہ کہ فروری کے…
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
پیر کے روز موسمیاتی ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں مہینوں سے جاری ریکارڈ توڑ گرمی کے باوجود لگ بھگ سبھی ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بڑے اہداف طے کرنے میں ناکام رہے ہیں، جس کی وجہ سے طویل مدتی گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری سیلسیس کی حد کے اندر رکھنے…
زیرِسطح پانی نکالنے سے زمین کے محور کا جھکاؤ بدل گیا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق نے سائنسدانوں کو حیران اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جب یہ پتہ چلا ہے کہ انسانوں نے گزشتہ دو دہائیوں میں اتنا زیادہ زمینی پانی باہر نکالا ہے کہ اس نے زمین کے محور کا جھکاؤ بدل دیا ہے امریکن جیو فزیکل یونین کے جریدے جیو فزیکل ریسرچ لیٹرز میں…