بحریہ ٹاؤن پشاور کا تنازع، راکٹ لانچرز اور مارٹرز چل گئے!
بحریہ ٹاؤن پشاور کا منصوبہ افتتاح کے ساتھ ہی تنازعات کی زد میں آگیا ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں میں بے یقینی کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ ایک جانب اس کے لیے منتخب زمین پر دو فریقین میں شدید لڑائی چل رہی ہے تو دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے…
اسٹار شپ: کیا ایلون مسک کا طاقتور ترین خلائی راکٹ مریخ تک پہنچنے میں کامیاب ہو سکے گا؟
امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے ایک نئے راکٹ سسٹم کا ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ تاریخ میں سب سے طاقتور راکٹ سسٹم بننے کی اہلیت رکھتا ہے اسٹار شپ نامی اس راکٹ سسٹم کے تینتیس عدد انجنوں میں سے اکتیس کو اکھٹے…
آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی اسکوپ کے موجد پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نظریں اب مریخ پر ہیں
یہ اگست سنہ 2016ع کی بات ہے اور مقام ہے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے تقریباً چھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک دور افتادہ قصبہ انڈاموکا، جہاں رات کی تاریکی میں ایک کیمپنگ گراؤنڈ میں متعدد افراد ایک ایسے ٹرالے کے گرد جمع ہیں، جس پر ایک پلاسٹک کی ٹینکی نما…
چاند کے پار چلو: ناسا کا سب سے طاقتور راکٹ روانہ، انسانوں کو چاند کے پار لے جانے کی تیاری
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے فلوریڈا کے کیپ کینورل سے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور خلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ ایک سو میٹر لمبی آرٹیمس خلائی گاڑی روشنی اور آواز کے شاندار امتزاج کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئی۔اس کا مقصد ایک خلاباز کیپسول کو چاند کی سمت…
چین کا بے قابو راکٹ: زمین پرکہیں بھی گر سکتا ہے
اطلاعات ہیں کہ چین اپنے بے قابو ہو جانے والے راکٹ کو ٹریک کر رہا ہے، جس کے متعلق خدشہ ہے کہ وہ زمین پر کہیں بھی گر سکتا ہے چین نے کہا ہے کہ وہ اپنے ایک بے قابو راکٹ کو مانیٹر کر رہا ہے، جو مستقبل میں زمین پر گرے گا چینی وزارت…