Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

چین کا بے قابو راکٹ: زمین پرکہیں بھی گر سکتا ہے

By Akhtar Rasool
جولائی 28, 2022 2 Min Read
0

اطلاعات ہیں کہ چین اپنے بے قابو ہو جانے والے راکٹ کو ٹریک کر رہا ہے، جس کے متعلق خدشہ ہے کہ وہ زمین پر کہیں بھی گر سکتا ہے

چین نے کہا ہے کہ وہ اپنے ایک بے قابو راکٹ کو مانیٹر کر رہا ہے، جو مستقبل میں زمین پر گرے گا

چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین راکٹ کی نقل و حرکت کے بارے میں بروقت معلومات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے

خدشات ہیں کہ راکٹ غیر متوقع طور پر زمین پر گر سکتا ہے، اور جس آبادی والے علاقے پر گرا اس کے لیے خطرہ بن سکتا ہے

یاد رہے کہ لانگ مارچ فائیو بی راکٹ ہفتے کے آخر میں لانچ کیا گیا تھا۔ جس کے بعد یہ دوبارہ زمین پر گرنا شروع ہو گیا ہے۔ حتی کہ بظاہر چین بھی یہ نہیں بتا سکتا کہ یہ راکٹ کہاں گرے گا

وزارت کے ترجمان ژاؤ لیجیان سے جب باقاعدہ میڈیا بریفنگ میں یہ پوچھا گیا کہ کیا چین کو معلوم ہے کہ راکٹ کا ملبہ کب اور کہاں گر سکتا ہے؟ تو انہوں نے کہا ”ایک بین الاقوامی طریقہ کار ہے کہ زمین کی فضا میں واپسی پر دوبارہ داخل ہوتے ہوئے راکٹ کے حصوں کو جلا دیا جائے“

ترجمان نے کہا کہ یہ طے ہے کہ اس قسم کے راکٹ میں ایک خاص تکنیکی ڈیزائن ہوتا ہے اور زمین کی فضا میں دوبارہ داخلے پر زیادہ تر اجزا ختم اور تباہ ہو جائیں گے جس کی وجہ سے ہوا بازی اور زمین پر نقصان پہنچنے کا امکان بہت کم ہے۔

Tags:

ChinaLong March 5Bout of ControlRocketSpace
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلوچستان: امداد کے منتظر سیلابی پانی میں محصور بلوچ دیہاتی اور مسافر

Next

شدید بارشوں کے بعد کراچی میں سبزیوں کے بحران کا خطرہ، سبزی منڈی ذرائع

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme