ایٹلا دی ہن: سٹیپ سلطنت کے عروج و زوال
تاریخ کی کتابیں عموماً فاتحین کی قلم سے رقم کی جاتی ہیں، لیکن ہن (Hun) قبائل کے معاملے میں یہ اصول ایک عجیب و غریب تضاد کا شکار رہا ہے۔ مغربی وقائع نگاری نے صدیوں تک ہنوں کو ایک ایسی "وحشی” اور "خونخوار” قوت کے طور پر پیش کیا ہے جن…
قدیم روم کا آغاز: افسانے سے حقیقت اور بقا کی داستان
قدیم روم کی کہانی محض ایک شہر کی بنیاد کا قصہ نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی عظیم الشان تہذیب کا پیش خیمہ تھی جس نے ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک دنیا پر اپنی دھاک بٹھائے رکھی۔ اسپین کے ساحلوں سے لے کر یونان کے پہاڑوں اور شمالی افریقہ کے ریگزاروں تک پھیلے ہوئے…
ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
البانیہ میں قدیم رومی دور کی شاندار قبر دریافت
البانیہ میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے تیسری سے چوتھی صدی عیسوی کی ایک بڑی رومی تدفینی کوٹھڑی دریافت کی ہے، جو اپنی نوعیت کی پہلی دریافت ہے۔ بلقان کا یہ ملک ماضی میں رومی سلطنت کا حصہ رہا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف آرکیالوجی کے عملے نے اگست کے اوائل میں شمالی مقدونیہ…
ماضی کا احیا اور تاریخ میں لوگوں کی بڑھتی دلچسپی
وقت کے ساتھ تاریخ تبدیلیوں سے گزر رہی ہے۔ تاریخ کی ایک قسم اکیڈمک ہے، جس میں مورخ بنیادی ماخذوں کی مدد سے تاریخ کی تشکیل کرتا ہے۔ ابتدا میں یہ تاریخ وسیع موضوعات کا احاطہ کرتی تھی۔ جیسے رومی سلطنت پر ایڈورڈ گبن کی کتاب (Destined Fall of Roman Empire) ہے۔…
ایڈورڈ گِبن اور رومی زوال
رومی سلطنت یورپ کی وسیع و عریض سلطنت تھی، جو مغرب سے مشرق تک پھیلی ہوئی تھی۔ یہ کئی ادوار سے گزری، جن میں ریپبلکن اور بادشاہت کے مختلف عہد شامل ہیں۔ اس کی تاریخ کے اہم کردار یہ ہیں: سلطنت کے عہدیدار، جن کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوتا تھا۔ سینيٹ کا ادارہ…
رومی معاشرے میں عام لوگ کیسے زندگی گزارتے تھے؟
قدیم روم میں عام لوگ کس طرح کی زندگی گزارتے تھے، ان کے روزمرہ کے معمولات کیا تھے۔ مورخوں کے لیے ان معمولات کو اکٹھا کر کے روزمرہ کی زندگی کو تشکیل کرنا مشکل کام ہے۔ اس قسم کی معلومات کے ذرائع یا تو آثارِ قدیمہ ہیں یا سرکاری عہدیداروں کی رپورٹیں جو باقی…
یونانی اور رومی جنگیں
مفکرین اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ میں اخلاقی قدروں کا خیال رکھنا چاہیے۔ اس تصور کے تحت جنگ کے بارے میں یہ تقسیم ہوئی کہ وہ جنگیں جو ’حق‘ کے لیے ہوں یعنی (Just Wars) انہیں اپنے مفادات کے لیے لڑنا جائز ہے۔۔ لیکن وہ جنگیں جو مال غنیمت کے لیے یا زمینوں…