وسیع سلطنت کا زوال
جرمن فلسفی شوپن ہائر نے لکھا ہے کہ انسان کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں۔ جب اس کی ایک خواہش مکمل ہوتی ہے تو اسے اطمینان نہیں ہوتا اور فوراً ہی دوسری خواہش کی تکمیل کے لیے جدوجہد شروع کر دیتا ہے۔ اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے وہ اپنی توانائی اور پوری…
پاکستانی معاشرے کو بھی رومی تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے
رومی مؤرخ یونانی تاریخ دانوں سے متاثر تھے۔ جن میں ہیروڈوٹس(BC 425) اور تھیوسی ڈیڈیز قابلِ ذِکر ہیں۔ ہیروڈوٹس نے تاریخی واقعات کو افسانوی رنگ دے کر پیش کیا ہے تاکہ پڑھنے اور سننے والوں کو اس میں دلچسپی رہے۔ اس کے مقابلے میں تھیوسی ڈیڈیز کے ہاں واقعات کی…
رومی غلاموں کی زندگی: ان کے کوئی حقوق نہیں تھے
رومی معاشرہ دو طبقوں میں بٹا ہوا تھا۔ ایک شہری اور دوسرے غلام۔ شہریوں کو آزادی تھی، وہ سرکاری عہدوں پر فائز ہو سکتے تھے، انتخابات میں ووٹ دے سکتے تھے اور ان کو سخت سزائیں بھی نہیں دی جاتی تھیں۔ ایک واقعے میں جب سینٹ پال کے ساتھ ایک رومی آفیسر نے…
رومی سلطنت کا عروج و زوال: مؤرخین کی نظر میں
قوموں کے عروج و زوال کا موضوع مؤرخوں میں دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ کبھی اسے فتوحات کی نظر سے دیکھا گیا تو کبھی معاشی خوشحالی سے اور کبھی علمی کارناموں سے، لیکن بعض مؤرخوں نے ان تینوں کو ملا کر عروج و زوال کو بیان کیا ہے۔ رومی سلطنت کے بارے میں اس کے…
رومی سلطنت اور فوج
تاریخ میں جنگوں کا طویل سلسلہ رہا ہے۔ طاقتور قومیں کمزور ممالک پر حملے کر کے ان کی زمینوں پر قبضے کرتی رہی ہیں۔ ان کی جمع شدہ دولت کو مال غنیمت کے طور پر لوٹتی رہی ہیں۔ ان کی خواتین، مردوں اور بچوں کو غلام بنا کر منڈیوں میں فروخت کرتی رہی ہیں۔ فوجی…
سندھی اجرک اور سعودی عرب میں ’قماش رمضان‘
سعودی عرب میں رمضان کی آمد سے قبل اس مناسبت سے سڑکوں اور بازاروں کو مختلف اشیا اور طریقوں سے مزین کیا جاتا ہے ان اشیا میں لال رنگ کا ایک منقش کپڑا خاص اہمیت رکھتا ہے، جو رمضان کے دوران ہر چھوٹے بڑے بازار اور ہر اہم عمارت پر نظر آتا ہے سعودی عرب…
مصر سے مٹی کی تختیوں پر لکھی گئی ہزاروں قدیم ’ڈائریاں‘ دریافت
قاہرہ – جرمن سائنسدانوں نے مصر میں ’أتریب‘ (Athribis) کے مقام سے مٹی کی اٹھارہ ہزار قدیم تختیاں دریافت کی ہیں، جن کے بارے میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ اپنے زمانے میں بچوں کو پڑھانے کے علاوہ روزمرہ کاموں کی تفصیلات لکھنے والی ’ڈائریاں‘ ہوا کرتی…
کیا چینیوں نے انگریزوں سے سات سو سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟
بیجنگ – ویب سائٹ ’دی انیئن‘ (The Onion) نے اپنی ایک ’خبر‘ میں قدیم دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے ’دعویٰ‘ کیا ہے کہ چینیوں نے انگریزوں سے بھی سات سو سال پہلے انگریزی زبان (رسم الخط سمیت) نہ صرف ایجاد کرلی تھی بلکہ اس کا استعمال بھی شروع کر دیا تھا…