پاکستان کی طاقتور اشرافیہ اور نجی پاور کمپنیوں کی بہتی گنگا
ماہرین توانائی بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیوں کو پاکستانی معیشت کے لیے ایک سفید ہاتھی سے تعبیر کرتے ہیں، جو ملکی وسائل پر بری طرح حاوی ہے۔ پاکستان میں نجی پاور کمپنیوں کے بل ہمیشہ سے حکومتوں کے لیے درد سر رہے ہیں۔ وزارت توانائی نے حکومت سے ایک کھرب چوّن…