ناراض روسیوں کی مدد سے ایف بی آئی کس طرح ’غدار‘ امریکیوں کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہے؟
امریکی تحقیقاتی ادارہ فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) ناراض روسی اہلکاروں کے ذریعے ایسے امریکیوں کی نشاندہی کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہا ہے، جو ایف بی آئی کے بقول، ملک سے غداری کرتے ہوئے ماسکو کے لیے جاسوسی کر نے میں ملوث ہیں امریکی…
روس: مسلح بغاوت کرنے والے واگنر گروپ اور اس کے ارب پتی بانی کی کہانی، جو کبھی ’پوٹن کے باورچی‘ تھے!
روسی واگنر گروپ کے سربراہ نے ملکی وزارت دفاع کے خلاف مسلح بغاوت شروع کر دی ہے، جس کے بعد روس ميں داخلی سطح پر شديد بحران پيدا ہونے کے بعد تازہ ترین پیش رفت میں روسی محکمہ دفاع کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے یوکرین…