روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے علاقائی اور عالمی دونوں طرح کے نتائج سامنے آ سکتے ہیں، جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں 23 سفیروں کی جانب سے جاری کردہ بیان پر بھی اعتراض کرتے ہوئے اسے غیر سفارتی…
”کچھ بھی ہو سکتا ہے“ یوکرین روس جنگ کے پانچ ممکنہ منظر نامے
کراچی – جنگ کے مہیب سائے اور دہکتی آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھ پانا بہت مشکل ہوتا ہے. میدانِ جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی کوششوں کا شور و غل، غمزدہ اور بے گھر افراد کے جذبات؛ یہ سب جنگ کے وہ پہلو ہیں، جو ذہن کو ماؤف کر دیتے…
روسی افواج خارکیو میں داخل، یوکرین کا سینکڑوں روسی فوجی مارنے کا دعویٰ، خام تیل کی قیمت میں تیزی سے اضافہ
کئیف – یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روسی فوجی ملک کے دوسرے بڑے شہر خارکیو میں اتر گئے ہیں، جس کے فوراً بعد ہی شہر کی سڑکوں پر جھڑپیں شروع ہوگئیں خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس سے قبل شہر میں شیلنگ جاری رہی اور علاقائی گورنر کے مطابق روسی…
یوکرین پر روسی حملہ: ’سارس پاکستان ہجرت کرسکتے ہیں‘
صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلات نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں پاکستان ہجرت کرنے والے کرین (سارس) پرندوں کا شکار نہ کریں کیوں کہ یہ پرندے موسمی ہجرت نہیں بلکہ جنگ کی وجہ سے نقل مکانی کرکے پاکستان آئیں گے تفصیلات کے…
موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کی اہم رپورٹ، جو یوکرین روس کی جنگ کی خبروں میں دب گئی
کراچی – گلوبل وارمنگ کے اثرات میں اضافے کا سبب بننے والے عوامل کی تفصیلات پر مشتمل پر اقوام متحدہ کی ایک اہم رپورٹ کو دو سو سے زائد ممالک نے منطوری دے دی ہے خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ منظوری دو ہفتے سے جاری اجلاس کے اختتام پر دی…