اناج کی عظیم ڈکیتی اور روس یوکرین جنگ سے عالمی بحران کی جانب بڑھتی دنیا
یوکرین پر روس کے حملے سے ایک ایسا منظر نامہ کُھل کے سامنے آیا ہے جسے ’نئے آہنی پردے‘ سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، ایک ایسا آہنی پردہ جو روس کو مغرب سے الگ کرتا ہے۔ عالمی منظرنامے کی اس تبدیلی پر ماہرین خوراک کا عالمی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کر رہے…
یوکرین کے افغانستان اور گورے مجاہدین کا قصہ
ذرا چار دہائی پہلے کے افغانستان کو یاد کریں۔ سوویت فوجیں قابض ہیں۔مجاہدین کو امریکی سی آئی اے، مصری و سعودی انٹیلیجینس اور آئی ایس آئی کے تعاون سے ہر طرح کے ہتھیاروں سے مسلح کیا جا رہا ہے۔ ان ہتھیاروں میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کندھے سے فائر ہونے والے بلو…
یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت
چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے…
یوکرین بحران: ترک صدر ایردوان اور جرمن چانسلر شولس کی ملاقات
انقرہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات کے دوران جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا کہ روس یوکرین میں جنگ کے نتیجے میں خود کو دنیا کے دیگر ملکوں سے الگ تھلگ کرتا جارہا ہے۔ شولس کا کہنا تھا، "ہر گزرتے دن کے ساتھ، ہر ایک بم کے ساتھ، پوٹن خود کو بین…
امریکا کی دھمکی: چین نے روس کی مددیوکرین جنگ میں کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے
برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق ایک مریکی عہدیدار نے متعدد امریکی میڈیا چینلز کو بتایا کہ یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد روس نے چین سے فوجی معاونت فراہم کرنے کی درخواست کی تھی مریکا نے چین کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملے میں…
روس کی یوکرین کے مختلف شہروں پر بمباری، دارالحکومت کییف کی جانب پیش قدمی
کیئف – روس کی یوکرین کے شمالی شہروں میں شدید بمباری اور جنگی کارروائیاں جاری ہیں اور دارالحکومت کیئف پر بھی حملے کے لیے روسی افواج اکٹھی ہونا شروع ہو گئی ہیں اور ان کی پیش قدمی جاری ہے خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق یوکرینی حکام نے جنوبی بندرگاہ کے…
روس کی اپنا سب سے بڑا ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی، کیا یہ دنیا اسے جھیل پائے گی؟
کراچی – امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی درآمد کو محدود کرنے کے اعلانات کے بعد روس نے خبردار کیا تھا کہ اگر اس کے تیل پر پابندی لگائی گئی تو وہ یورپی ممالک کو گیس کی سپلائی بند کر دے گا واضح رہے کہ یوکرین نے عالمی طاقتوں سے…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 12 فیصد کمی
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ماسکو پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی وجہ سے سپلائی کے خدشات کسی حد تک ممکنہ طور پر کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اوپیک کے ساتھی ممبران سے پیداوار کو بڑھانے کے متوقع مطالبے کی اطلاعات کے بعد تیل کی قیمت میں…