امریکہ نے یوکرائن جنگ کے لئے خفیہ ہتھیاروں کے عوض آئی ایم ایف بیل آؤٹ میں پاکستان کی مدد کی، دستاویزات میں انکشاف
پاکستان کی آئی ایم ایف کے ساتھ قرضہ ڈیل کے حوالے سے عالمی ویب سائٹ انٹرسیپٹ کی جانب سے نیا انکشاف کیا گیا ہے۔ امریکہ میں قائم ایک نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ دستاویزات کی ایک سیریز سے پتہ چلتا ہے کہ واشنگٹن نے پاکستان سے یوکرین کو ہتھیاروں کے…
یوکرینی طیارے کی تباہی: چار ملکوں نے ايران کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
چار یورپی ملکوں برطانيہ، سويڈن، يوکرين اور کينيڈا نے سن 2020ع ميں ایک يوکرينی مسافر طيارہ مار گرائے جانے کے معاملے ميں انٹرنيشنل کورٹ آف جسٹس (ICJ) ميں ايران کے خلاف باقاعدہ شکايت درج کراتے ہوئے، قانونی کارروائی کی درخواست کر دی ہے۔ ان چاروں ممالک نے…
ناراض روسیوں کی مدد سے ایف بی آئی کس طرح ’غدار‘ امریکیوں کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہے؟
امریکی تحقیقاتی ادارہ فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) ناراض روسی اہلکاروں کے ذریعے ایسے امریکیوں کی نشاندہی کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہا ہے، جو ایف بی آئی کے بقول، ملک سے غداری کرتے ہوئے ماسکو کے لیے جاسوسی کر نے میں ملوث ہیں امریکی…
کیا اٹلی کی طرف تارکینِ وطن کا بڑھتا بہاؤ واقعی روسی ’ہائبرڈ جنگ‘ کا حصہ ہے؟
رواں سال بیس ہزار سے زائد تارکینِ وطن اٹلی کے ساحلوں پر پہنچے ہیں۔ اطالوی حکومت تارکینِ وطن کے اٹلی کی تعداد میں اس بڑھتی ہوئی تعداد کا ذمہ دار واگنر گروپ کو قرار دے رہی ہے اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال بیس ہزار سے زائد مہاجرین کے اٹلی کے ساحلوں پر…
کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟
یوکرین پر روس کے حملے کا دوسرا سال شروع ہو گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس جنگ نے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان خلیج کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ مغربی ممالک کے سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے موجودہ عالمی نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ پیدا کر…