یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی, نیٹو نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے
کئیف – یوکرین پر روسی حملہ اب دسویں روز میں داخل ہو چکا ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق لڑائی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ نیز یوکرین کے متعدد شہر نئے حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ مغربی حکام کا کہنا ہے کہ محاذ جنگ پر فرنٹ لائن کے قریب جانے والے اب تک…
روس کو یوکرین کے ہاتھوں شکست ہوسکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ
برسلز: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ میں روس کو شکست ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ یورپ کے دورے کے دوران انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ کا رُخ صدر ولادمیر پیوٹن کی منصوبہ بندی کے لحاظ…
”کچھ بھی ہو سکتا ہے“ یوکرین روس جنگ کے پانچ ممکنہ منظر نامے
کراچی – جنگ کے مہیب سائے اور دہکتی آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھ پانا بہت مشکل ہوتا ہے. میدانِ جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی کوششوں کا شور و غل، غمزدہ اور بے گھر افراد کے جذبات؛ یہ سب جنگ کے وہ پہلو ہیں، جو ذہن کو ماؤف کر دیتے…
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
ریاض _ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدرولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہےجس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ سعودی ولی عہد نے یوکرائن کے معاملے…
بھارت اور پاکستان بظاہر ایک صفحے پر، روس کی مذمت کے لئے پاکستان کا ووٹ دینے سے گریز
نیو یارک – اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد 141 ووٹوں سے منظور کر لی ہے. قرارداد کی مخالفت میں تو پانچ ووٹ آئے، لیکن 35 ممالک نے سرے سے اس ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا، جن میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں پاکستان…
روس کے خلاف یوکرین کے صدر کا سب سے مؤثر ہتھیار کیا ہے؟
کیئف – روس کے حملے کے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا مخالفین کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار کوئی گن یا بم نہیں بلکہ ایک عام سی چیز ہے اور وہ ہے ٹیلیفون جی ہاں روسی فوج کی جانب سے دارالحکومت کیئف کے محاصرے کے دوران ولادیمیر زیلنسکی نے لگاتار فون…
تیسری عالمی جنگ ایٹمی اور زیادہ تباہ کن ہوگی، روسی وزیر خارجہ
جنیوا: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ ہوئی تو وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لڑی جائے گی اور زیادہ تباہ کن ہوگی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کونسل کے اجلاس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو خطاب میں متنبہ…
صدرپوٹن کو یوکرین پرحملے کی قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر
واشنگٹن_ امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا ہے کہ آمروں کواپنے غلط اقدامات کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے اسٹیٹ آف یونین سے خطاب میں کہا کہ روس کے صدرولادی میرپوٹن نے یوکرین کے بارے میں غلط اندازہ لگایا۔ آمروں کواپنی غلطیوں کی قیمت چکانا پڑتی ہے…